افغانستان میں تباہ طیارے نے پاکستانی فضائی حدود بھی استعمال کی تھی
افغانستان میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے نے بھارت سے تاشقند جاتے ہوئے پاکستانی فضائی حدود کو بھی استعمال کیا۔سول ایوی ایشن (سی اے اے) ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان صوبے بدخشاں میں گر کر تباہ ہونے والے روسی ایمبولینس طیارے نے بھی پاکستانی سرحدیں استعمال کیں تاہم پائلٹ نے کسی ہنگامی صورتحال […]