شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا تاشقند میں اجلاس، بلاول بھٹو شرکت کریں گے
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزائےخارجہ کا اجلاس آج اور کل ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ہو گا، پاکستانی وزیر خاجہ بلاول بھٹو زرداری بھی شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ازبکستان کے قائم مقام ہم منصب کی دعوت پر اجلاس میں […]