پاکستان تازہ ترین

تاریخ ساز دن ،پہلا پاکستانی سیٹلائٹ ”آئی کیوب کیو“ چاند پر روانہ

پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو چاند کی جانب روانہ ہو گیا۔ دو آپٹیکل کیمروں سے لیس آئی کیوب کیو کی مدد سے چاند کی سطح کی تصاویر اور معلومات حاصل کی جائیں گی، سیٹلائٹ مشن ‘آئی کیوب کیو’ چین نے ہینان خلائی لانچ سائٹ سے دوپہر 12 […]

Read More
تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 دن کی توسیع کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 دن کی توسیع کر دی ہے۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق امیدوار اب 24 دسمبر تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکتے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعتیں 24 دسمبر تک مخصوص […]

Read More
پاکستان

ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی ، اسد عمر

اسد عمر نے پی ڈی ایم حکومت پر تنقیدی ٹوئٹ کیا ہے ۔اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی ؟ تحریک انصاف حکومت خاتمے پر اور آج کی قیمتوں کا موازنہ دیکھیں ۔آٹے کی قیمت میں 132 فیصد ، چاول کی قیمت میں 88 […]

Read More
پاکستان

الیکشن کی تاریخ 14 جون بھی ہوسکتی ہے اور 14 اکتوبر بھی ، رانا ثنا

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ 14 جون بھی ہوسکتی ہے اور 14 اکتوبر بھی ، سیاسی بحران سیاسی طریقے سے ہی حل ہوگا ،عدالتی طریقے سے حل کرنے سے شاید بحران بڑھ جائے ۔وزیرداخلہ رانا ثنا کا کہنا تھا کہ الیکشن کی تاریخ 14 جون بھی ہوسکتی ہے […]

Read More
پاکستان

آج ملک کی تاریخ کا سنہر ا دن ہے ، شازیہ مری

اسلام آباد: شازیہ مری نے کہا ہے کہ آج ملک کی تاریخ کا سنہرا دن ہے ، ایک بیان میں سازشیہ مری نے کہا کہ سابق صدر نے آج کے دن صدر کو حاصل اختیارات پارلیمان کو واپس کیے تھے۔انہوں نے کہاکہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے ذریعے سابق صدرزردری نے جمہوریت کو مضبوط کیا، آج […]

Read More
کھیل

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کردی

پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کردی انہوں نے 8091 میٹر اونچی ، دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا کو سر کرلیا۔نائلہ کیانی اناپورنا سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون ہیں جو آج صبح ماﺅنٹ انا پورنا کے ٹاپ پر پہنچیں ۔نائلہ کیانی نے شہر وز کاشف کیساتھ ہی انا پورنا کو سمٹ […]

Read More
تازہ ترین

الیکشن کمیشن کو فنڈ ز دینے کی آج آخری تاریخ

سپریم کورٹ کے حکم پرالیکشن کمیشن کو اکیس ارب روپے جاری کرنے کی آج آخری تاریخ ہے ۔سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ وزارت خزانہ اور اکاﺅنٹنٹ جنرل رقم دینے کی تصدیقی رپورٹ اٹھارہ اپریل کو عدالت میں پیش کریں ۔حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ الیکشن کمیشن اٹھارہ اپریل کو 21 ارب […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا پختونخوا الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے کے پی میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میںالیکشن کمیشن اور گورنر کے پی کو فریق بنایاگیا ہے ، درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر کے پی یکم مارچ کے عدالتی حکم پر عمل […]

Read More
پاکستان

آج سپریم کورٹ کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: شاہ محمود نے کہا ہے کہ آج سپریم کورٹ کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے ۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایک طرف وہ طبقہ ہے جو سپریم کورٹ کی اہمیت کو کم کرنے کا تلا ہوا ہے ایک وہ طبقہ ہے جو انصاف کیلئے اعلیٰ عدلیہ کے دروازے پر جمع ہے […]

Read More