پاکستان

انتخابات میں تاخیر کی خبروں پر الیکشن کمیشن کا قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں میڈیا پر نشر ہونے والی الیکشن مؤخر ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن […]

Read More
کھیل

ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان ، تاخیر کا شکار

سری لنکا میں ستمبر میں بارشوں کے باعث ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا ہے ۔ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے کیاجائیگا پاکستان اور بھارت کا میچ کولمبو میں نہیں کھیلا جائیگا۔ستمبر میں مون سون بارشوں کے باعث کولمبو ایشیا کپ کی میزبانی نہیں کر یگا۔ایشیا کپ میں پاک […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں تاخیر کیخلاف دائر رٹ پٹیشن سماعت کیلئے منظور

وزیراعظم آزا کشمیر کے انتخابات میں تاخیر کیخلاف ہائی کورٹ میں دائر رٹ پٹیشن سماعت کیلئے منظور کرلی گئی۔ہائیکورٹ آزاد کشمیر کے چیف جسٹس نے رٹ پٹیشن کی سماعت کیلئے اپنی سربراہی میں 3 رکنی بینچ تشکیل دیدیا۔سماعت چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ کی سربراہی میں بینچ کریگا۔تین رکنی بینچ میں چیف جسٹس […]

Read More