تاحیات نااہلی کے ازخود نوٹس پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل دیا جائے گا، سماعت کل ہوگی
کیا سپریم کورٹ کا آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا فیصلہ آئے گا یا الیکشن ایکٹ؟سپریم کورٹ آف پاکستان نے میر بادشاہ قیصرانی کیس میں تاحیات نااہلی سے متعلق ازخود نوٹس پر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ 2 جنوری کو سماعت […]