بھارت پر سنگین الزامات پر کینیڈا کیساتھ رابطے میں ہیں ، برطانوی حکومت
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل پر برطانیہ نے اپنا ردعمل دیدیا ہے ۔برطانوی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت پر سنگین الزامات پر کینیڈا کیساتھ قریبی رابطے میں ہیں ۔کینیڈین حکام کی جاری تحقیقات میں مزید تبصرہ کرنا نامناسب ہوگا۔یہ بات سامنے آئی ہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصتان […]