بچہ کہاں ہے ؟ عدالت کا دو دن میں تحقیقات کا مکمل کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچے کی بازیابی کے حوالے سے والدہ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین سے تحقیقات کا حکم دیکر آئندہ سماعت جمعرات بیس اپریل دن دو بجے تک ملتوی کردی ۔سماعت کے دوران جسٹس ارباب طاہر نے ایس پی انڈسٹریل ایریا کو 2 دن میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش […]