دنیا

11 ماہ کا ننھا بچہ اس سال کا سب سے کم عمر حاجی قرار

اپنے والدین کیساتھ حج کیلئے آنیوالے 11 ماہ کے بچے کو رواں سال کا سب سے کم عمر حاجی قرار دیاجارہاہے۔بچے کا تعلق کس ملک سے ہے اس حوالے سے کوئی معلومات نہیں دی گئیں دوسری جانب سعودی ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال حج میں اٹھارہ لاکھ 45 ہزار 45 افراد نے شرکت کی […]

Read More