بلوچستان کانسٹیبلری پر بم حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار شہید، 6 زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے میں 9 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق کوئٹہ سبی شاہراہ پر کمبڑی پل کے مقام پر دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کو نشانہ بنایا گیا۔ایس پی بولان محمود نوتیزئی نے کہا ہے کہ دھماکہ خودکش […]