بلوچستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا۔
اسلام آباد: کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آٹے کا بحران مزید شدت اختیار کر گیا کیونکہ منگل کو اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت اچانک 2 ہزار سے بڑھ کر 3 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔ بلوچستان حکومت عوام کو رعایتی نرخوں پر گندم اور آٹا فراہم کرنے میں […]