سائنس و ٹیکنالوجی

بجٹ تیاری، ایف بی آر میں عام لوگوں کے داخلے پر پابندی

اسلام آباد: وفاقی بجٹ سازی کو حتمی شکل دینے کیلیے ایف بی آر میں عام لوگوں اور ملاقاتیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔ایف بی آر نے مالی سال 2023-24 کے بجٹ کیلیے سیکیورٹی اور ایڈمنسٹریٹو پلان کی منظوری دیدی ہے، ممبر ایڈمن ریونیو بجٹ کیلیے چیف کوآرڈینیٹر جبکہ چیف ایڈمن چیف سیکیورٹی آفیسر […]

Read More