اسحاق ڈار عالمی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک سے مذاکرات کے لیے امریکہ روانہ
اسحاق ڈار عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک سے مذاکرات کے لیے امریکہ روانہ ہو گئے، وہ دورہ امریکا کے دوران آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام سے مذاکرات کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں قرض پروگرام پر مذاکرات […]