دنیا

اسرائیل کا غزہ سرحدی باڑ کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ

اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد اب اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحدی باڑ کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ کیاہے ۔اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر بارودی سرنگیں بچھا نا شروع کردی ہیں۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ بارودی سرنگوں کے باعث غزہ سے اسرائیل میں دراندازی ختم ہوجائیگی […]

Read More