وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے ملاقات کی
وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، سیاسی صورتحال اور عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سے سپیکر پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی ، ملاقات میں پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلیٰ […]