تازہ ترین

زرداری اور نواز کی باضابطہ ملاقات نہیں ہوئی ، فیصل کریم کنڈی

پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور نواز کی باضابطہ ملاقات نہیں ہوئی ۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ زرداری نجی دورے پر دبئی گئے ہیں ۔انہو ں نے کہاکہ پی پی چاہتی ہے ملک میں انتخابات اپنے وقت پر ہوں ۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ […]

Read More