بھارت کے میچ کا پریشر نہیں ، پہلے کی طرح اس بار بھی جیتیں گے ، فاطمہ ثنا ء
پاکستان ویمن ایمرجنگ کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا ءکیا کہنا ہے کہ بھارت کے میچ کا پریشر نہیں ، پچھلی بار کی طرح اس بار بھی جتیں گی ۔فاطمہ ثنا کا کہنا تھا کہ کوئی ٹیم چھوٹی بڑی نہیں ہوتی ، ہر ٹیم سے اچھا کھیلیں گے ۔انہوں نے کہاکہ پی سی بی کے […]