پاکستان

عمرانی ٹولے کا10 سال اقتدا ر کی باریوں کا پلان تھا ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمرانی ٹولے کا دس سال اقتدار کی باریوں کا پلان تھا ، انہوں نے کہاکہ عمران خان ملکی معیشت تباہ کی مہنگائی کی وجہ سے یہی لوگ ہیں ، دو کروڑ لوگوں کو غربت کی لکیر کے نیچے بھی انہوں نے پھینکا ۔مریم اوررنگزیب […]

Read More