پاکستان

کراچی ، سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر آج بھی بارش متوقع

ملک بھر میں آج 4 فروری سے مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی، کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی میں بھی آج بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے ملک میں مغربی ہوائیں چل رہی ہیں جو اتوار تک جاری رہیں گی۔جمعہ اور ہفتہ کو ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث بلوچستان کے […]

Read More