دنیا

کانگو میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، 300 افراد ہلاک ہو گئے

کانگو کے سماجی امور، انسانی امور اور قومی اتحاد کے وزیر موتینگا موتوشیائی نے میڈیا کو بتایا کہ کانگو میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 43,750 مکانات منہدم ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق صفائی اور صاف پانی کی کمی سے وبائی امراض کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے۔ انہوں […]

Read More
موسم

13 اگست سے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے تیرہ اگست سے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی کردی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق تیرہ اور سولہ اگست تک بادل جم کر برسیں گے ، لاہور ، سیالکوٹ میں تیز بارش کے امکانات راولپنڈی ، اٹک ، جہلم ، چکوال ، مری اور گلیات میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ […]

Read More
دنیا

بھارت ، بارشوں اور سیلابی ریلوں سے تباہی ، 100 افراد ہلاک

بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ، ہلاک افراد کی تعداد کم سے کم سو ہوگئی ہے ،بعض مقامات پر شدید لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس کے ملبے تلے کئی افراد دیئے ہوئے ہیں سب سے زیادہ تباہی ہما چل پردیش ، اتر آکھنڈ اور دہلی میں ہوئی ہے […]

Read More
موسم

ملک میں آج سے مون سون بارشوں کا امکان

ملک بھر میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق 8 جولائی تک اسلام آباد ، راولپنڈی ،مری ، گلیات میں موسلادھار بارش اور ژالہ بار ی کا امکان ہے ، اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں […]

Read More
موسم

بارشیں !! کن علاقوں میں بارشوں کا امکان ؟

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم گرم اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے ۔گذشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ […]

Read More
موسم

بارشیں کن علاقوں میں بارشوں کا امکان ؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ملتان ، جہانیاں اور راجن پور میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے ۔ کوہلو میں بارش اور ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق آج جنوبی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا […]

Read More
موسم

رواں برس بھی مون سون بارشوں سے سیلاب کاامکان ہے ، ماہر ماحولیات

ماہر ماحولیات ڈاکٹر ذوالفقار کا کہنا ہے کہ رواں برس مون سون میں بارشوں سے سیلاب آنے کامکان ہے ۔دوران ماہر ماحولیات ڈاکٹر ذولفقار نے بتایا ہے کہ 15 سال بعد موسم تبدیل ہوا ہے ۔ رواں سال موسم کا پیٹرن 2027 ءتک رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ گرمی پڑے گا لیکن گرمی کی […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

شہباز شریف کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی شہاز نے این ڈی ایم اے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو صورتحال کی کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ جہاں جس چیز کی ضرورت ہو ، عوام کے تحفظ اور مدد کے لیے فراہم کی […]

Read More
موسم

بلوچستان ،مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مغربی ہواﺅں کے داخل ہونے سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا خضدار کے علاقے آڑنجی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے ۔پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواﺅں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ضلع کیچ […]

Read More
موسم

پاکستان میں مئی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان

پاکستان میں اس سال مئی میں بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جارہاہے ۔موسمیات تجزیہ کار کے مطابق بین الاقوامی فورکاسٹنک ماڈلز مضبوط مغربی ہواﺅں کے سلسلے کی نشاندہی کررہاہے، 28 اپریل سے پانچ مئی کے دوران یہ سسٹم ملک پر اثرانداز ہوسکتا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ یہ 2023 کا اب […]

Read More