بات ہی نہیں کرینگے والی بات غلط ہے ، اسد عمر
تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ بات ہی نہیں کرینگے ولی بات غلط ہے ،اسد عمر نے کہا ہے کہ 2018 کے الیکشن میں پی ٹی آئی نے ایک کروڑ 68 لاکھ ووٹ لیے جبکہ پی ڈی ایم نے مجموعی طورپر سوا دو کروڑ ووٹ لیے اس لیے سیاسی طورپر یہ […]