بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے ہر سیٹ پر الیکشن لڑینگے ، بابر اعوان
وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ہر سیٹ پر الیکشن لڑینگے ۔ بابراعوان نے کہاکہ توشہ خانہ کے مقدمے کی اصل تاریخ پہلے سے فکس شدہ تھی ، یہ مقدمات بانی پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر رکھنے کی سازش ہیں ۔انہوں نے کہا کہ […]