کھیل

بابر اعظم ریکارڈز کی بارش میں پوری طرح بھیک گئے

کراچی:بابر اعظم ریکارڈ کی بارش میں پوری طرح بھیک گئے،انہوں نے نیوزی لینڈ سے کراچی ٹیسٹ کے پہلے ہی روز کئی اعزازات اپنے نام کرلیے۔نیوزی لینڈ سے کراچی میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کئی ریکارڈز توڑ دیئے۔انہوں نے کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز […]

Read More