کھیل

بابر، شاہین نے رمضان اسپورٹس سیریز کو پلیئرز کیلئے احسن اقدام قرار دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے رمضان المبارک اسپورٹس سیریز کو پنجاب حکومت اور وہاب ریاض کا کھلاڑیوں کے لیے احسن اقدام قرار دیا ہے۔رمضان المبارک اسپورٹس سیریز سے متعلق بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہاکی، کرکٹ، فٹبال سمیت دیگر کھیلوں کو پروموٹ کیا جارہا […]

Read More