انٹرٹینمنٹ

بھارتی فلم ساز نے بیگم نوازش علی پر بائیوپک بنانے کا اعلان کردیا

بالی ووڈ کے فلم ساز دیپک پانڈے نے پاکستان کے معروف میزبان علی سلیم عرف بیگم نواز ش علی پر بائیوپک بنانے کا اعلان کردیا ہے۔بھارٹی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ساز دیپک پانڈے نے بیگم نوازش علی کی زندگی پر ننے والی بائیوپک میں اداکارہ ملکہ شراؤت کو کاسٹ کرنے کی خواہش ظاہر کی […]

Read More