پاکستان

رحیم یار خان ، غیر ملکی سائیکلسٹ کو تھپڑ مارنے والا اے ایس آئی معطل

رحیم یار خان میں غیر ملکی سائیکل سوار سے بدتمیزی کرنے والے اے ایس آئی کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کر دی گئی۔اس حوالے سے ڈی پی او رضوان عمر گوندل کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سیاحوں کی سیکیورٹی اہم ہے، برطانوی، اطالوی اور ایرانی سیاح شامل تھے اور انہیں سیکیورٹی فراہم کرنا پولیس […]

Read More