جرائم

کراچی ، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث گینگ کے دوکارندے گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے کمرشل بینکنگ سرکل نے کلفٹن میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث گروہ کے دو کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی کے دوران کروڑوں روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی، گرفتار ملزمان میں محمد باقر اور محمد فاروق شامل […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی رہی، انڈیکس 59 ہزار سے نیچے آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی کا رجحان ہے۔اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ میں 100 انڈیکس 59,000 سے نیچے گر گیا۔100 انڈیکس 362 پوائنٹس کی کمی سے 58 ہزار 808 پر آگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 59 ہزار 170 پوائنٹس پر بند ہوا۔دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کے مزید سستے ہونے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران 3 ہزار 730 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

پی ایس ایکس میں ایک اور تاریخی ریکارڈ قائم ہوگیا ، ایک ہفتے کے دوران تین ہزار 730 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل نئے ریکارڈز بنے کا سلسلہ جاری ہے ، گذشتہ کاروبار ی ہفتے میں مارکیٹ 62 ہزار 493 سے بڑھ کر 66 ہزار 223 تک ی سطح پر […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

کاروبار ی ہفتے کا آغاز ، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کاروبار ی ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے ۔کاروبار کے دوران 288 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 100 انڈیکس 59 ہزار 374 پوائنٹس ہوگیا ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 59 ہزار 86 پوائنٹس پر بند ہوا تھا ۔

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1 ہزار پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان کے بعد 100 انڈیکس 1000 پوائنٹس اضافے سے 48808 پر پہنچ گیا ۔گذشتہ روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا منفی دن رہا اور دن کا اختتام 419 پوائنٹس کمی کے بعد 47 ہزار 808 پوائنٹس پر ہوا تھا۔حصص بازار میں گذشتہ روز 32 کروڑ شیئرز کے سودے 12 […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت آغا ز ہو اہے ۔ کے ایس ای سو انڈیکس 374 پوائنٹس اضافے سے 48409 پر ہے گذشتہ روز بھی مارکیٹ میں تیزی کا رحجان رہا تھا اور اختتام پر کے ایس ای سو انڈیکس 657-60 پوائنٹس کے اضافے سے 48034-60 پوائنٹس پر آکر بند ہوا […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ، اسٹاک ایکسچینج 46 ہزار کی حد عبو ر کرگیا

آج کاروباری ہفتے کے آغاز کیساتھ ہی امریکی ڈالر نے انٹر بینک میں اڑان بھری ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہوگیا۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخر ی روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا ۔اسٹاک ایکسچینج 46 ہزار کی حد عبور […]

Read More
معیشت و تجارت

جمعتہ الودا ع ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج بند رہے گا

کراچی میں واقع پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج جمعتہ الوداع کے موقع پر بند رہے گا۔یہ بات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتائی گئی ہے ۔گذشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 40 ہزار 126 پر بند ہوا تھا۔

Read More