ایوان وزیر اعلیٰ میں دیوالی کی خصوصی تقریب، پرویز الٰہی مہمان خصوصی، کیک کاٹا، ہندو برادری کو مبارک باد دی
دیوالی کے تہوار کی مناسبت سے ایوان وزیر اعلیٰ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، چودھری پرویز الٰہی مہمان خصوصی تھے، انھوں نے ہندو اور دیگر اقلیتی برادریوں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا اور پاکستان میں مقیم ہندو برادری کو مبارک باد دی جبکہ ہندو اور دیگر اقلیتی برادریوں کی جانب سے وزیراعلیٰ […]