پاکستان

ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی،وزیراعظم کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی میں حلقہ بندیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی کے بعد وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی کے کنویز کو فون کر کے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی جبکہ رات گئے ایم کیو ایم کے وفد نے گورنرہاؤس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات […]

Read More