تازہ ترین

سال کے آخر تک ایم ایل ون پر کام کا آغا ز ہوگا، سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ رواں سال کے آخر تک ایم ایل ون پر کام کا آغاز ہوجائیگا۔خواجہ سعد رفیق نے گفتگو کے دورا ن کہاکہ گذشتہ برس بارشوں سے بنیادی ڈھانچہ شدید متاثر ہوا ہے ریلوے ٹریک بھی بارشوں سے شدید متاثر ہوا تھا۔ریلوے کے افسران اورملازمین نے دن رات […]

Read More