ایشیاکپ؛ پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ
ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کینڈی کے پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ اوور کاسٹ کنڈیشنز کے باعث بالنگ کرنے […]