عالیہ بھٹ اور ایشا امبانی بزنس پارٹنر بن گئیں
بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کی بیٹی ایشاامبانی اور معروف بھارتی اداکارہ عدالیہ بھٹ اب بزنس پارٹنر بن گئی ہیں ۔عالیہ بھٹ نے ایشا امبانی کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہوئی کہ ایڈ […]