ایران کو ایس سی او کارکن بننے پر مبارک پیش کرتے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کارکن بننے پر مبارک پیش کرتے ہیں۔بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سالانہ سربراہی ورچوئل اجلاس جاری ہے جس سے وزیراعظم خطاب کررہے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی تمام اقسام کی مذمت کی جانی چاہیے ، ریاستی دہشتگردی میں معصوم لوگوں […]