پاکستان

ایس ایم ایز کیلیے پہلی خصوصی کریڈٹ گارنٹی کمپنی متعارف

اسلام آباد: وزارت خزانہ اور کار انداز نے ایس ایم ایز کیلیے پاکستان کی پہلی خصوصی کریڈٹ گارنٹی کمپنی متعارف کرادی ہے جس کیلیے وزارت خزانہ اورکارانداز پاکستان کے درمیان نیشنل کریڈٹ گارنٹی کمپنی لمیٹڈ (این سی جی سی ایل ) کے قیام کی شراکت دار ی ہوگئی ہے۔وزارتِ خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے […]

Read More