تازہ ترین

ایسے لوگوں سے سامنا ہے جو آئین و قانون نہیں مانتے، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایسے لوگوں سے سامنا ہے جو آئین و قانون نہیں مانتے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اور گورنر الیکشن سے متعلق ٹال مٹول کر رہے ہیں، ہم انصاف مانگنے کے لیے عدالت آئے ہیں۔شبلی فراز نے کہا […]

Read More