پاکستان تازہ ترین

صدر زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف ودیگر کی ایسٹر کی مبارکباد

صدر آصف علی زرداری نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دی ہے۔آصف زرداری نے مسیحی برادری کے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مسیحی برادری پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، مسیحی برادری نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔انہوں نے کہا […]

Read More
دنیا

دنیا بھر میں ایسٹر کی تقریبات جاری

دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے ، ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس نے دعا کرائی اور شمعیں روشن کی گئیں ۔پاکستان میں بھی گرجا گھروں میں ایسٹر عبادات اور دعائیہ تقریباتً کا انعقاد کیا جارہاہے جبکہ ملک کی سلامتی اور خوشحالی کی دعائیں کی جارہی ہیں۔اس ضمن میں […]

Read More
دنیا

پوپ فرانسس کی ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی تقریب میں شرکت

اسلام آباد: عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی تقریب میں شرکت کی ہے ۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس ایسٹر پر ہونیوالی پام سنڈے کی تقریب میں موجود ہیں ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز ہسپتال سے ویٹی کن منتقل ہوئے تھے وہ […]

Read More