کھیل

ایسا انسان نہیں کہ دوسری شادی کے بارے میں سوچوں ، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈکھلاڑی شعیب اختر نے دوسری شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیاہے ۔اپنی نجی زندگی سمیت کیرئیر پر بات چیت کی ۔میربان کی جانب سے سابق کرکٹر سے دوسری شادی سے متعلق پوچھے جانوالے سوال پر شعیب اختر نے کہا کہ اسلام میں ایک سے زائد شادیوں کی اجازت […]

Read More