پاکستان

ایران کیساتھ معاہدے ، امریکہ کا ایک بارپھر پاکستان پرپابندیاں عائد کرنے کا اشارہ

امریکا نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ نئے معاہدے کرنے پر پاکستان پر پابندیاں لگانے کا عندیہ دے دیا۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں کو فروغ دینے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان اور ایران کے […]

Read More