پاکستان

کراچی ، بختاور بھٹو زرداری اہلخانہ کے ہمراہ دبئی روانہ

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کراچی سے اہلخانہ کے ہمراہ دبئی چلی گئیں ۔بختاور بھٹو زرداری خصوصی طیارے میں آج صبح اپنے شوہر کے ہمراہ روانہ ہوئیں ، خیال رہے کہ بختاور عید منانے دبئی سے پاکستان آئی تھیں

Read More