توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ہوگئی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ڈویژن بینچ بائیس اگست کو دیگا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیر ی بینچ میں شامل […]