تازہ ترین

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس ، نیب نے نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی حمایت کردی

ایوان فیلڈ اور العزیز یہ ریفرنس میں نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی حمایت کردی ۔سزا کیخلاف اپیل بحال کرنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے سماعت کی ، نیب پراسکیو ٹر جنرل سید غلام قادر شاہ نے دلائل شروع کیے […]

Read More