اٹک، نوشہرو فیروز، وزیر آباد، ٹریفک حادثات، 21 افراد جاں بحق، 24 زخمی
اٹک، وزیر آباداٹک، نوشہرو فیروز اور وزیر آباد میں ٹریفک حادثات کے دوران 21 افراد جاں بحق جبکہ 24 زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق میانوالی سے راولپنڈی جانے والی بس فتح جنگ انٹرچینج کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں میں 12 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ٹائر پھٹنے […]