ٹی 20 ورلڈ کپ، پہلا مرحلہ، افتتاحی مقابلہ، بڑا اپ سیٹ، نمیبیا کی سری لنکا کو شکست
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے افتتاحی مقابلے میں بڑا اپ سیٹ ہو گیا، کمزور ٹیم نمیبیا نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی۔ جی لانگ میں کھیلے گئے مقابلے میں سری لنکا 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں محض 108رنز بنا سکی، اور پوری ٹیم […]