کھیل

تھکاوٹ غالب ، انگلش کرکٹر ڈینی ویٹ نے بگ بیش لیگ چھوڑ دی

انگلینڈ کی وویمن کرکٹر ڈینی ویٹ نے تھکاوٹ کے باعث آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ چھوڑ دی ۔ڈینی ویٹ کی وویمن بگ بیش لیگ چھوڑنے کی تصدیق بی بی ایل کی پرتھ اسکار چرز کی جانب سے بھی کردی گئی ہے ۔ترجمان پرتھ اسکارچز کے مطابق ڈینی ویٹ وویمن بگ بیش لیگ کیلئے پرتھ اسکار […]

Read More