تازہ ترین

چیف جسٹس نے وقت ضائع کرنے پر انکم ٹیکس کمشنر پر دس ہزار کاجرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالتی وقت ضائع کرنے پر انکم ٹیکس کمشنر پر جرمانہ عائد کردیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے انکم ٹیکس کمشنر کے ٹیکس کی تشخیص کے اختیار سے متعلق نظر ثانی کیس کی سماعت کی جس میں عدالت […]

Read More