پاکستان معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 741 پوائنٹس کے اضافے سے 72644 تک پہنچ گیا۔کاروبار کے دوران مارکیٹ میں مزید تیزی آئی اور انڈیکس 942 پوائنٹس کے اضافے سے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج: آئی ایم ایف سے 700 ملین ڈالر کی منظوری، انڈیکس 65 ہزار سے تجاوز کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رہا۔آئی ایم ایف سے 700 ملین ڈالر کی منظوری کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 65 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔100 انڈیکس 572 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 190 پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 64,617 پوائنٹس پر بند ہوا۔دوسری […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 62 ہزار عبور کرگیا ، تاریخ رقم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاسو انڈیکس مسلسل تاریخ رقم کررہا ہے ،آج انڈیکس 62 ہزار عبور کرگیا ۔آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 742 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 62 ہزار 433 پر آگیا ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 61 ہزار 691 پر بند ہوا تھا ۔

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 59 ہزار عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رحجان ہے ، جہاں سو انڈیکس آج تاریخ رقم کرتے ہوئے 59 ہزار کی حد عبور کرگیا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 511 پوائنٹس کے اضافے سے 59 ہزار 411 پرآگیا ،گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 58 ہزار 899 پوائنٹس پر بند […]

Read More