کھیل

انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل ، پاکستان اور یو اے ای مدمقابل

اے سی سی انڈر ، 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کربولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دبئی میں کھیلا جارہاہے ۔دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور بنگلادیش کی ٹیمیں مدمقابل ہیں ۔

Read More