پاکستان

کراچی ، انڈر پاس میں بورڈ کیسے گرا ، رپورٹ میئر کوپیش

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ناظم آباد میں انڈر پاس پر لگے بورڈ گرنے کی رپورٹ پیش کردی گئی ۔ڈی جی ٹیکنکل سروسز نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ابتدائی رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق نشے کے عادی افراد نے انڈر پاس کے سریے کاٹے ، جس کے باعث حادثة ہوا۔نشے کے عادی افراد […]

Read More