پشاور، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 5 دہشتگرد ہلاک ، تین زخمی
سیکیورٹی فورسز کے پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مثر انداز میں تلاش کیا، فائرنگ کے شدید تبادلے میں کیپٹن حسین جہانگیر اور […]