دنیا

انٹونی بلینکن نے کہا کہ یہ خطے میں شدید کشیدگی کا وقت ہے

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن کا کہنا ہے کہ یہ خطے میں شدید کشیدگی کا وقت ہے اور حوثیوں کے حملے کے بعد میری ٹائم سیکیورٹی کا دفاع جاری رکھیں گے۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی اور قطری وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ میں امداد کی ترسیل […]

Read More