کھیل

وہاب ریاض کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔وہاب ریاض نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ میں نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ ، کوچز اور اپنے اہلخانہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔وہاب ریاض نے لکھا کہ […]

Read More
کھیل

احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے پرعزم

پاکستان کے اوپنر بیٹر احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے پرعزم ہیں ۔اکتیس سالہ احمد شہزاد نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کی ، وہ گھنٹوں انفرادی طورپر ٹریننگ کرتے ہیں ۔اس حوالے سے احمد شہزاد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے محنت کررہاہوں ۔انہوں نے کہا کہ […]

Read More